Select Language
Franklin & Marshal Global Barometers Logo
  • Barometers
    • F&M Global Barometer of Unified LGBT Rights™
    • F&M Global Barometer of Gay Rights®
    • F&M Global Barometer of Transgender Rights™
    • F&M Global Barometers LGBTQI+ Perception Index™
  • Methodology
    • F&M Global Barometer of Unified LGBT Rights™
    • F&M Global Barometer of Gay Rights®
    • F&M Global Barometer of Transgender Rights™
    • F&M Global Barometers LGBTQI+ Perception Index™
  • Country Data
    • Country Scores
    • Country Profiles
  • Reports & Resources
    • Research Briefs
    • Scholarly Publications
    • Press
  • About
  • Contact

2026 F&M Global Barometers LGBTQI+ ادراک کے انڈیکس کا سروے

2026 F&M عالمی بیریومیٹرز (Global Barometers) LGBTQI+ انسانی حقوق کے شعور کے انڈیکس سروے میں آپ کا خیر مقدم ہے!

یہ سروے اُن افراد کے لیے ہے جنہیں LGBTQI+ کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے، جن میں ہم جنس پرست خواتین، ہم جنس پرست مرد، ہومو سیکسچوئل، بائی سیکسچوئل، ٹرانسجینڈر، کوئیر اور/یا انٹرسیکس شناختیں اور دیگر بھی شامل ہیں۔ سروے کو مکمل ہونے میں تقریباً 2–5 منٹس لگیں گے۔ سروے کے تمام جوابات بین الاقوامی تحقیق کے اعلیٰ ترین معیارات کے مطابق بالکل رازدارانہ اور گمنام ہیں۔

ہم، F&M Global Barometers، چاہتے ہیں کہ آپ اپنے ملک میں ایک LGBTQI+ شخص کے طور پر اپنے انسانی حقوق کے تجربات پر غور کریں۔ آپ کے جوابات ہمیں وقت کے ساتھ عالمی سطح پر LGBTQI+ انسانی حقوق میں تبدیلیوں کو سمجھنے میں مدد فراہم کریں گے۔ براہ کرم سوالات اور خدشات F&M Global Barometers کی سربراہ محقق ڈاکٹر سوزن ڈکلیچ-نیلسن (Dr. Susan Dicklitch-Nelson) کو gbgr@fandm.edu پر ارسال کریں۔

ہمارا سروے فرینکلن اینڈ مارشل (Franklin & Marshall) کالج کے ادارہ جاتی جائزہ بورڈ (IRB) کی جانب سے نظرثانی شدہ اور منظورشدہ ہے۔ باخبر رضا مندی یہاں دستیاب ہے۔ اس سروے میں ایک شریک فرد کے طور پر اپنے حقوق کے بارے میں سوالات کو IRB کے موجودہ صدر کو irb@fandm.edu پر بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔

براہ کرم مندرجہ ذیل کو تسلیم کریں:
  • اس مطالعے میں آپ کی شرکت رضاکارانہ ہے۔
  • آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے۔
  • آپ آگاہ ہیں کہ آپ کسی بھی وقت کسی بھی وجہ سے سروے میں حصہ لینے کو روک سکتے ہیں۔
(لازمی)
براہ کرم مندرجہ ذیل کو تسلیم کریں:
  • اس مطالعے میں آپ کی شرکت رضاکارانہ ہے۔
  • آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے۔
  • آپ آگاہ ہیں کہ آپ کسی بھی وقت کسی بھی وجہ سے سروے میں حصہ لینے کو روک سکتے ہیں۔
براہِ کرم گزشتہ 12 ماہ کے دوران اپنے تجربات کو مدِنظر رکھیں۔
آپ اپنے ملک میں ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے طور پر رہنے پر کتنا محفوظ محسوس کرتے ہیں؟
آپ اپنے ملک میں ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے طور پر رہنے پر کتنا محفوظ محسوس کرتے ہیں؟
آپ عوام میں ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے ساتھ اکٹھا ہونے میں کتنا محفوظ محسوس کرتے ہیں
آپ عوام میں ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے ساتھ اکٹھا ہونے میں کتنا محفوظ محسوس کرتے ہیں
ایک ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے طور پر آپ اپنے معاشرے کی جانب سے کتنا قبول شدہ محسوس کرتے ہیں؟
ایک ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے طور پر آپ اپنے معاشرے کی جانب سے کتنا قبول شدہ محسوس کرتے ہیں؟
اس سروے کو جاری رکھنے کے لیے، براہ کرم ظاہر کریں کہ آپ روبوٹ نہیں ہیں۔(لازمی)
اس سروے کو جاری رکھنے کے لیے، براہ کرم ظاہر کریں کہ آپ روبوٹ نہیں ہیں۔
ایک جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے طور پر آپ کو اپنی روزمرہ زندگی میں کتنی کثرت سے امتیازی سلوک کا تجربہ ہوتا ہے؟
ایک جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد کے طور پر آپ کو اپنی روزمرہ زندگی میں کتنی کثرت سے امتیازی سلوک کا تجربہ ہوتا ہے؟
اس وجہ سے کہ آپ ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد ہیں، آپ کو سیکیورٹی فورسز/پولیس کی جانب سے گرفتار، ہراساں یا بلیک میل کیے جانے کا کتنا خوف ہوتا ہے؟

اس وجہ سے کہ آپ ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد ہیں، اس چیز کا کتنا امکان ہے کہ آپ تشدد کا شکار ہوں گے؟
اس وجہ سے کہ آپ ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد ہیں، اس چیز کا کتنا امکان ہے کہ آپ تشدد کا شکار ہوں گے؟

آبادیاتی سوالات

آبادیاتی سوالات
آپ کس ملک کو بیان کر رہے ہیں؟
جہاں آپ رہتے ہیں اس علاقے کو ان میں سے کیا چیز بہترین طور پر بیان کرتی ہے؟
آپ اپنے کو کس طرح بیان کریں گے؟ (براہ کرم تمام قابل اطلاق منتخب کریں۔)
آپ اپنے کو کس طرح بیان کریں گے؟ (براہ کرم تمام قابل اطلاق منتخب کریں۔)
دیگر (تحریر کریں)
کیا آپ دوسروں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں کہ آپ ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، دو جنسی رجحان کے حامل، خواجہ سرا، کوئیر اور/یا بین الجنسی فرد ہیں؟
آپ کی عمر کیا ہے؟
براہ کرم ذیل میں اگر آپ چاہیں تو کچھ اور شیئر کر سکتے ہیں۔
آپ کے علم میں، کیا آپ کو آپ کی رضامندی کے بغیر بطور ایک بچہ مضر طبی طریقہ کار (بشمول طبی طور پر غیر ضروری سرجریز) سے گزرنا پڑا تھا؟
Quantifying LGBT+ human rights worldwide.
Franklin & Marshall College P.O. Box 3003 Lancaster, PA 17604-3003 717-358-4185
gbgr@fandm.edu
  • Terms of Use & Privacy Policy
  • Site Map
Mailing List Sign-Up

© 2026 FRANKLIN & MARSHALL COLLEGE

Back to Top